اس مصنوعے کی بيٹريوں کی
بيٹری، ہدايت نامہ يا پيکيجنگ پر موجود نشان اس بات کو
ظاہرکرتا ہے کہ اس مصنوعے کی بيٹری کو ان کی کام کی
زندگی کے بعد دوسرے گهريلو فضلہ کے ساته نہيں پهينکنا
Hg, Cd چاہئيے۔ جہاں نشان لگايا گيا ہو، وہاں کيميائی عالمات
کےEC اس بات کو ظاہر کرتے ہيں کہ اس بيٹری ميںPb يا
ڈائريکٹيو 66/6002 کے حوالے کی سطحوں سے زياده سيماب، کيڈميم يا
کچه اجزا اور خدمات جن تک اس آلے کے ذريعے رسائی کی جاسکتی
/ہے، تيسرے فريقين کی ملکيت ہيں اور کاپی رائٹ، پيٹنٹ، ٹريڈمارک اور
يا دوسرے عاقالنہ ملکيت کے قوانين کے تحت محفوظ کئے گئے ہيں۔ ايسے
اجزا اور خدمات صرف آپ کے ذاتی غيرتجارتی استعمال کے لئے فراہم کئے
گئے ہيں۔ آپ ان اجزا يا خدمات کو کسی ايسے طريقے سے استعمال نہيں
کرسکتے ہيں جس کی اجازت اجزا کے مالک يا خدمت فراہم کننده نے نہ دی
ہو۔ مندرجہ باال کو محدود کئے بغير، عالوه اس کے کہ قابل اطالق اجزا کے
مالک يا خدمت فراہم کننده نے واضح طور پر اس کی اجازت دی ہو، آپ اس
آلے کے ذريعے ظاہر کرده اجزا يا خدمت کو تبديل نہيں کرسکتے ہيں، نقل
نہيں کرسکتے ہيں، دوباره شائع نہيں کرسکتے ہيں، اپ لوڈ نہيں کرسکتے
ہيں، پوسٹ نہيں کرسکتے ہيں، ترسيل نہيں کرسکتے ہيں، ترجمہ نہيں
کرسکتے ہيں، فروخت نہيں کرسکتے ہيں، اس پر مبنی دوسرے اجزا نہيں
بناسکتے ہيں، فا ئده نہيں اٹها سکتے ہيں، اور نہ ہی کسی طريقے يا ذريعے
درست نکاسی
اردو
947
سيسہ شامل ہيں۔
دستبرداری
سے تقسيم کرسکتے ہيں۔