اپنے آلے کو ان مقامات ميں استعمال يا ذخيره نہ کريں جہاں زياده دهول کی
تہيں يا ہوا ميں اڑنے والے مواد ہوتے ہيں
دهول يا باہری مواد کی وجہ سے آپ کے آلے ميں خامی پيدا ہوسکتی ہے اور
اس کی وجہ سے آگ يا اليکٹرک شاک لگ سکتی ہے۔
کثير المقصد جيک اور چارجر کے چهوٹے سرے کو سيال، دهول، معدنياتی
پاؤڈر، اورپينسل ليڈ جيسے ايصالی مواد سے جڑنے سے روکيں۔ کثير
المقصد جيک کو تيز اوزار سے نہ چهوئيں يا اسکی وجہ سے اس کثير
المقصد جيک پر اثر نہ پڑنے ديں۔
ايصالی مواد کی وجہ ٹرمنل کی شارٹ سرکٹ ہوسکتا ہے يا وه پگهل سکتا
ہے، جو دهماکہ يا آگ کا سبب بن سکتا ہے۔
وائرليس چارجر استعمال کرتے وقت، آلہ اور وائرليس چارجر کے درميان
دهاتی اشياء، مقناطيس اور مقناطيسی پٹی والے کارڈز جيسے خارجی مواد
نہ رکهيں
ہو سکتا ہے آلہ ٹهيک سے چارج نہ ہو يا بہت گرم ہو سکتا ہے۔
آلے يا بيٹری کو نہ تو کاٹيں اور نہ ہی چوسيں
ايسا کرنے سے آلے کو نقصان پہنچ سکتا ہے يا دهماکہ ہوسکتا ہے يا آگ
لگ سکتی ہے۔
چهوٹے حصوں پر بچوں يا جانوروں کے حلق ميں پهندا لگ سکتا ہے۔
اگر بچے آلہ استعمال کرتے ہوں تو يقين کرليں کہ وه آلے کو درست طور
پر استعمال کريں۔
آلہ يا فراہم کرده لوازمات کو آنکه، کان، يا منہ ميں نہ ڈاليں
ايسا کرنے سے حبس يا خطرناک زخم ہوسکتا ہے۔
( کو نہ چهوئيںLi-Ion) خراب يا ليک کرنے والی ليتهيم آئين
بيٹری کو بحظافت ضائع کرنے کے لئے، اپنے قريب ترين مجازLi-Ion اپنی
خدمت کے مرکز سے را بطہ کريں۔
اردو
933