گاڑی استعمال کرتے ہوئے موبائل آالت کے استعمال کے متعلق تمام حفاظتی
تنبيہات اور ضوابط پر عمل کريں
گاڑی چالنے کے دوران، آپ کی اولين ذمہ داری گاڑی کو بحفاظت چالنا ہے۔
اگر قانون اس کی ممانعت کرے تو گاڑی چالنے کے دوران کبهی بهی اپنا
موبائل فون استعمال نہ کريں۔ اپنی اور دوسروں کی حفاظت کے لئے اپنی عام
:عقل و فہم استعمال کريں اور مندرجہ ذيل ٹوٹکوں کو ياد رکهيں
يقينی بنائيں کہ آپ اپنی آنکهوں کو روڈ سے ہٹائے بغير اپنے آلے کے
وائرلس کی رسائی کرسکتے ہيں۔ اگر کسی غلط وقت پر کال آجائے تو
اپنے وائس ميل کو اس کا جواب دينے ديں۔
ٹريفک يا خطرناک موسمی صورت احلوں ميں کالوں کو معطل کرديں۔
ابرش، ربف، ربف و ابراں خطرناک ہوسکتے ہيں۔
نوٹس نہ ليں اور نہ ہی فون نمبر تالش کريں۔ "اہم کام" کی فہرست بنانے يا
اپنے ايڈريس بک ميں گهومنے سے بحفاظت گاڑی چالنے کی بنيادی ذمہ
داری سے دهيان بٹ جاتا ہے۔
سمجهداری کے ساته نمبر ڈائل کريں اور ٹريفک کی جانچ کريں۔ جب آپ
ساکن ہوں يا ٹريفک ميں نکلنے سے قبل کال کريں۔ کالوں کی منصوبہ بندی
اس وقت کرنے کی کوشش کريں جب آپ کی گاڑی ساکن ہو۔
دباؤ پيدا کرنے والے يا جذباتی گفتگو سے پرہيز کريں جس سے آپ کا
دهيان بٹ سکے۔ آپ جس شخص سے بات کررہے ہيں اسے آگاه کريں کہ
آپ گاڑی چال رہے ہيں اور ايسی گفتگو معطل کرديں جو آپ کے دهيان کو
ممکنہ طور پر راستے سے ہٹاسکتی ہيں۔
اردو
936