مال ويئر اور وائرس
اپنے آلے کو مال ويئر اور وائر سے محفوظ رکهنے کے ليے، اس کے درج
ذيل ٹوٹکوں پر عمل کريں۔ ايسا کرنے ميں ناکامی ايسے نقصانات يا ڈيٹا
ضائع ہونے کا باعث ہوسکتا ہے جس کا احاطہ ضمانت کی خدمت سروس
سے نہيں ہوسکتی ہے
نامعلوم ايپليکيشن ڈاؤن لوڈ نہ کريں۔
غيرمعتبر ويب سائٹوں پر تشريف نہ لے جائيں۔
نامعلوم بهيجنے والوں کی طرف سے مشتبہ پيغامات يا ای ميل حذف کرديں۔
پاس ورڈ سيٹ کريں اور اسے باقاعدگی سے تبديل کريں۔
جس استعمال ميں نہ ہو تو، بليوٹوته جيسے وائرلس فيچر غيرفعال کريں۔
اگر آلہ حالف معمول عمل کرتا ہے تو، انفيکشن چيک کرنے کے ليے انٹی
وائرس پروگرام چالئيں۔
نئے ڈاؤن لوڈ کرده ايپلی کيشن يا فائلوں کو شروع کرنے سے پہلے اپنے
آلے پر انٹی وائرس پروگرام چالئيں۔
اپنے کمپيوٹر پر انٹی وائرس پروگرام نصب کريں اور پهر انفيکشن چيک
کرنے کے ليے باقاعدگی سے اسے چالئيں۔
رجسٹری سيٹنگ ميں ترميم نہ کريں يا آلے کا آپريٹنگ سسٹم تبديل نہ کريں۔
(SAR) اختصاصی جذب شرح
تصديقی معلومات
پر تشريف لے جائيںwww.samsung.com/sar ،مزيد معلومات کے ليے
اور ماڈل نمبر کے ساته اپنا آلہ تالش کريں۔
اردو
945