Samsung SM-R840 Manual Del Usuario página 1068

Ocultar thumbs Ver también para SM-R840:
Tabla de contenido
‫سالمتی کے ہدايات و ضوابط پر عمل کرنے ميں ناکامی‬
‫زخم يا ملکيت کو نقصان کا باعث ہوسکتی ہے‬
‫اپنے آلے کو دوسرے اليکٹرانک آالت کے قريب استعمال نہ کريں‬
‫زياده تر اليکٹرانک آالت ريڈيو فريکوينسی سگنل استعمال کرتے ہيں۔ آپ کا آلہ‬
‫اپنے آلے کو ہسپتال ميں، ہوائی جہاز پر، يا خودحرکی آالت کے قريب نہ‬
‫استعمال کريں جن ميں ريڈيو فريکوينسی کی وجہ سے مداخلت ہوسکتی ہے‬
‫اگر ممکن ہو تو اپنے آلے کو پيس ميکر کے 51 سينٹی ميٹر کی زد ميں‬
‫استعمال کرنے سے گريز کريں کيونکہ آپ کا آلہ پيس ميکر کے ساته دخل‬
‫پيس ميکر کے ساته ممکنہ مداخلت کو کم سے کم کرنے کے لئے آلے کو‬
‫صرف اپنے جسم کے اس حصے پر استعمال کريں جو پيس ميکر کے‬
‫اگر آپ کوئی طبی آلہ استعمال کرتے ہيں تو، يہ تعيين کرنے کے ليے کہ‬
‫کيا آلہ سے نکلنے والی ريڈيو فريکونسيوں سے يہ متاثر ہوگا يا نہيں اپنے‬
‫آلے کو استعمال کرنے سے پہلے بنانے والے سے رابطہ کريں۔‬
‫ہوائی جہاز ميں، اليکٹرانک کے آالت کا استعمال کرنا ہوائی جہاز کے‬
‫اليکٹرانک نيويگيشنل انسٹرومينٹ کے ساته مداخلت کرسکتا ہے۔ ايئر الئن‬
‫کی طرف سے فراہم کرده ضوابط اور ہوائی عملے کی ہدايات پر عمل‬
‫کريں۔ ايسی صورتوں ميں جہاں آلہ استعمال کرنے کی اجازت ہو، اسے‬
‫آپ کے آلے سے نکلنے والی ريڈيو فريکوينسی کی وجہ سے آپ کی گاڑی‬
‫کے اليکٹرانک آالت ميں خرابی پيدا ہوسکتی ہے۔ مزيد معلومات کے لئے‬
‫دوسرے اليکٹرانک آالت کے ساته دخل انداز ہوسکتا ہے۔‬
‫اردو‬
934
‫خبردار‬
‫ہميشہ پرواز موڈ ميں استعمال کريں۔‬
‫بنانے والے سے رابطہ کريں۔‬
‫انداز ہوسکتا ہے۔‬
‫مخالف ميں ہے۔‬
Tabla de contenido
loading

Este manual también es adecuado para:

Sm-r850Sm-r845fSm-r855f

Tabla de contenido