Samsung SM-R840 Manual Del Usuario página 1077

Ocultar thumbs Ver también para SM-R840:
Tabla de contenido
‫اپنے آلے کو صاف کرتے وقت، درج ذيل کا خيال رکهيں‬
‫اپنے آلے يا چارجر کو توليے يا ربڑ سے پونچهيں۔‬
‫بيٹری کے ٹرمينلوں کو روئی يا توليے سے صاف کريں۔‬
‫کيميائی مواد يا ڈيٹرجنٹ کا استعمال نہ کريں۔ ايسا کرنے سے آلے کے باہر‬
‫کا رنگ تبديل ہوسکتا ہے يا گهس سکتا ہے يا اس کی وجہ سے اليٹرک‬
‫شاک يا آگ لگ سکتی ہے۔‬
‫آلہ کو دهول، پسينہ، روشنائی، تيل اور کيميائی پروڈکٹس جيسے کہ‬
‫کاسميٹکس، اينٹی بيکٹيريل اسپرے، ہينڈ کلينر، ڈيٹرجنٹ اور کيڑے مار‬
‫دوا کی زد ميں آنے سے بچائيں۔ آلہ کے اندرونی اور بيرونی حصوں کو‬
‫نقصان پہنچ سکتا ہے يا اس کے نتيجے ميں کارکردگی خراب ہو سکتی‬
،‫ہے۔ اگر آپ کا آلہ مندرجہ باال کسی بهی چيز کے رابطے ميں آتا ہے تو‬
‫اسے صاف کرنے کے لئے صوف سے پاک، مالئم کپڑا استعمال کريں۔‬
‫آلے کو اس کے مطلوبہ مقصد کے عالوه کسی بهی مقصد کے لئے استعمال‬
‫نہ کريں‬
‫آپ کے آلے ميں خرابی پيدا ہوسکتی ہے۔‬
‫سب کے سامنے آلہ استعمال کرنے کے دوران دوسروں کو تنگ کرنے سے‬
‫گريز کريں‬
‫صرف اہل افراد کو ہی اپنے آلے کی سروس کرنے کی اجازت ديں‬
‫نااہل افراد کو اپنے آلے کی سروس کروانے کی اجازت دينے سے آپ کے‬
‫آلے کو نقصان پہنچنے کے عالوه وارنٹی بهی ختم ہو جائے گی۔‬
‫احتياط سے کيبل ہينڈل کريں‬
‫اپنے آلے سے کيبل جوڑتے وقت، يقينی بنائيں کہ کبيل مناسب سرے سے‬
‫جڑا ہو ا ہے۔‬
‫طاقت سے يا غيرمناسب طريقے سے کيبل جوڑنا کثير فعلی جيک يا آلے‬
‫کے ديگر اجزا کی خرابی کا باعث ہوسکتا ہے۔‬
‫اردو‬
943
Tabla de contenido
loading

Este manual también es adecuado para:

Sm-r850Sm-r845fSm-r855f

Tabla de contenido