ResMed AirFit F30i Non Magnetic Guia Del Usuario página 284

Ocultar thumbs Ver también para AirFit F30i Non Magnetic:
Idiomas disponibles
  • ES

Idiomas disponibles

  • ESPAÑOL, página 95
‫ یا دو سطحی ڈیوائس کے کام نہ ک ر نے کی صورت میں آکسیجن کا بہاؤ روک دینا چاہ� ی ئے، تاکہ غیر استعمال شدہ‬CPAP
‫آکسیجن جلنے میں مدد دیتی � ہ ے۔ سگریٹ نوشی ک ر تے وقت یا بھڑکتی ہوئی آگ کی موجودگی میں آکسیجن کا استعمال نہیں‬
،‫اضافی آکسیجن کے بہاؤ کی ایک طے شدہ شرح پر، سانس کے ذر � ی عے اندر لے جائی گئی آکسیجن کا ارتکاز، دباؤ کی ترتیبات‬
‫مریض کے سانس ل� ی نے کے ط ر � ی قے، ماسک، درست نقطۂ دباؤ اور رساؤ کی شرح پر انحصار ک ر تے ہوئے مختلف ہوتا � ہ ے۔ اس‬
‫یہ ماسک ان نیبوالئزر ادویات کے ساتھ بیک وقت استعمال کے ل� ی ے نہیں � ہ ے جو ماسک/ٹیوب کی ہوائی گز ر گاہ میں موجود‬
‫اگر ماسک کے اج ز اء میں کوئی واضح خ ر ابی (شگاف پڑنا، خ ر اشیں آنا، پھٹنا وغیرہ) ظاہر ہو، تو اس جزو کو تلف کر کے اسے‬
‫ہمیشہ صفائی کی ہدایات پر عمل کریں اور ہلکا مائع ڈٹرجنٹ استعمال کریں۔ کچھ صفائی کی پ ر اڈکٹس ماسک، اس کے‬
‫حصوں اور ان کی کارکردگی کو نقصان پہنچا سکتی ہیں، یا بقیہ رہ جانے والے نقصان دہ پانی کے بخا ر ات چھوڑ سکتی ہیں۔‬
‫ماسک کو فٹ ک ر تے وقت، ہیڈ گیئر کو بہت سختی سے نہ باندھیں کیونکہ اس سے جلد پر سرخی یا ماسک کے ک ُشن کے ارد‬
‫ماسک کا استعمال دانت، مسوڑھے یا جبڑے میں سوجن کا باعث بن سکتا � ہ ے یا دانتوں کی موجودہ کیفیت کومزید خ ر اب‬
‫ہیڈ گیئر کو استری نہ کریں کیوں کہ اس کا مواد گرمائش سے متاثر ہونے واال � ہ ے اور خ ر اب ہو جائے گا۔‬
‫ اور اپنے ملک میں‬ResMed ‫نوٹ: اس ڈیوائس سے متعلق کسی قسم کے سنگین واقعات رونما ہونے کی صورت میں، ان کی اطالع‬
‫ پر‬ResMed.com/downloads/masks ،‫مطابقت پذیر ڈیوائسز: اس ماسک کی مطابقت پذیر ڈیوائسز کی مکمل فہرست کے لیے‬
‫ یا دو سطحی ڈیوائسز‬CPAP ‫ماسک/ڈیوائس کی مطابقت پذیری کی فہرست دیکھیں۔ ہو سکتا ہے کہ اس ماسک کا استعمال بعض‬
‫اضافی آکسیجن استعمال کرتے وقت تمام احتیاطی تدابیر پر عمل کریں۔‬
‫آکسیجن ڈیوائس کے اندر جمع نہ ہو اور آگ لگنے کا خطرہ پیدا نہ ہو۔‬
‫ک ر نا چاہ� ی ئے۔ آکسیجن کا استعمال صرف اچھی طرح ہوادار کمروں میں ک ر نا چاہ� ی ئے۔‬
‫ یا دو سطحی ڈیوائسز کی اکثر اقسام پر ہوتا � ہ ے۔‬CPAP ‫انتباہ کا اطالق‬
‫ماسک کو صاف ک ر نے کے ل� ی ے ڈش واشر یا واشنگ مشین کا استعمال ہرگز نہ کریں۔‬
‫تمام ماسکس کی طرح، کم دباؤ کے ساتھ دوبارہ سانس ل� ی نے کا عمل واقع ہو سکتا � ہ ے۔‬
‫کر سکتا � ہ ے۔ اگر عالمات ظاہر ہوں، تو ا� پ نے معالج یا دندان ساز سے رجوع کریں۔‬
‫ کے لیے: ‹پو ر ا چہرہ› منتخب کریں۔‬S9 ‫ یا‬AirSense، AirCurve :‫ماسک کی ترتیب کے اختیا ر ات‬
‫ مؤثر طریقے سے کام نہ کرے۔‬SmartStop ‫کے ساتھ استعمال کرتے ہوئے‬
‫ہوتی ہیں۔‬
‫تبدیل کیا جانا چاہ� ی ئے۔‬
‫احتیاط‬
‫گرد زخم بن سکتے ہیں۔‬
‫متعلقہ محکمے کو دی جانی چاہیئے۔‬
‫تکنیکی تفصیالت‬
loading