Widex CALL-DEX Manual De Instrucciones página 291

Tabla de contenido
EC/1999/5 ‫ڈائریکٹیو‬
‫ کے ضروری‬EC/1999/5 ‫ ڈائرکٹو‬C2-9 ‫ اعالن کرتا ہے کہ یہ‬Widex A/S ،‫بمعرفت ہذا‬
‫مطالبات اور دیگر متعلقہ شرائط کے مطابق ہے۔‬
:‫ کے مطابق تعمیل کے بیان کی نقل یہاں موجود ہے‬EC/1999/5
http://www.widex.com/doc
‫برقی اور برقیاتی آالت میں ایسے مواد اور پرزے موجود ہوتے ہیں جو خطرناک‬
‫ہونے کے ساتھ ساتھ فضول برقی اور برقیاتی آالت کی غیردرست نکاسی کی‬
‫صورت میں انسانی صحت اور ماحول کے لئے بھی خطرہ ہیں۔‬
‫آالت سماعت، آلہ سماعت کے اضافہ جات اور بیٹریوں کو عام گھریلو فضلے‬
‫کے ساتھ نہ پھینکیں۔‬
‫آالت سماعت، بیٹری اور آلہ سماعت کے لوازمات کو ضائع الیکٹریکل اور الیکٹرانک سامان کے لئے‬
‫مقصود مقامات پر ہی پھینکنا چاہئے یا محفوظ تصفیہ کے لئے اپنے سماعت دیکھ بھال پیشہ ور کو‬
‫دے دینا چاہئے- درست نکاسی سے انسانی صحت اور ماحول محفوظ رہتے ہیں۔‬
289
Tabla de contenido
loading

Este manual también es adecuado para:

85-00-151

Tabla de contenido