نگلنے یا غلط استعمال سے شدید زخم یا ہالکت بھی ہو سکتی ہے۔ ادخال کی صورت میں، ڈاکٹر
بیٹریوں کا سائز بہت چھوٹا ہے اور انہیں غلطی سے ادویات یا اس قسم کی دوسری چیز
سمجھا جاسکتا ہے۔ بیٹری یا آلے کو کسی بھی وجہ سے اپنے منہ میں نہ ڈالیں کیونکہ انہیں
غلط قسم کی بیٹری لگانے یا بیٹری کو دوبارہ چارج کرنے کی صورت میں دھماکہ ہونے کا
اپنے آلے کو ایکس رے، ایم آر آئی اور دیگر اسکین یا ریڈیشن ٹریٹمنٹ کے دوران اپنے پاس
آلہ سماعت اور اس کے حصوں، لوازمات اور بیٹریوں کو بچوں اور کسی بھی ایسے شخص جو
اس طرح کی اشیاء کو نگل سکتا ہو یا اپنے آپ کو نقصان پہنچا سکتا ہو اس کی پہنچ سے دور
رکھیں۔ ان کے سامنے بیٹریاں نہ تبدیل کریں اور نہ ہی انہیں بیٹریاں رکھنے کی جگہ بتائیں۔
آلے کو مائن یا دوسری ایسی جگہوں میں استعمال نہ کریں جہاں دھماکہ خیز گیس موجود ہو۔
آپ کے آلے کو بین االقوامی معیاروں کے مطابق مداخلت کے لئے جانچ پڑتال کی گئی ہے۔ اس
کے باوجود ممکن ہے کہ االرم سسٹم، کمرے کے نگرانی کے آالت اور موبائل فون سے نکلنے
والی الیکٹرومینگیٹک ریڈیشن کی وجہ سے آلہ سماعت میں غیرمتوقع مداخلت ہو۔
آپ کے آلے کو سخت ترین بین االقوامی الیکٹرومیگنیٹک مطابقت کے معیاروں کی تعمیل کے
لئے بنایا گیا ہے، لیکن اس امکان کو نظر انداز نہیں کیا جاسکتا ہے کہ اس کی وجہ سے
جب اس آلے کو گھریلو بجلی کی سپالئی سے چلنے والے آالت سے منسلک ہے، جیسے چارجر
IEC 60065، یا کمپیوٹر یا ایسی کسی چیز سے، تو ا ُ ن آالت کے لیے ضروری ہے کہ وہ
یا مساوی حفاظتی معیارات کی تعمیل کریں۔IEC 60950-1، IEC 60601-1
خطرہ۔ استعمال شدہ بیٹریوں کو ہدایات کے مطابق پھینکیں۔
نہ رکھیں اور اسے کبھی بھی مائیکروویو اوون میں نہ رکھیں۔
آلے کو ہوائی جہاز یا ہسپتالوں میں اجازت کے بغیر استعمال نہ کریں۔
دوسرے آالت، جیسے کہ طبی آالت میں مداخلت ہوسکتی ہے۔
287
تنبیہات
انتباہ
-سے فورا رابطہ کریں
نگھلنے کا خطرہ ہے۔