ا ِ س آلے کا استعمال شروع کرنے سے پہلے براہ کرم اس کتابچہ کو بغور پڑھیں۔
یہ آال موبائل فون میں لگا کر موبائل فون سے نکلنے والی آواز کو آالت سماعت میں اسٹریم کرنے
:نوٹ یہ آلہ ایک معیاری جیک پلگ استعمال کرتا ہے جو نئے موبائل فون میں بہت عام ہے۔ اگر
آپ کے موبائل فون کی تشکیل مختلف ہو تو ممکن ہے کہ وہ اس مصنوعے کے ساتھ کام نہ کرے۔
آپ کے لئے میں ٹائپ 01 کی بیٹری استعمال ہوتی ہے۔ ہم زنک ائیر کی بیٹریوں کی تجویز کرتے ہیں
بیٹریوں کی تبدیل کے لئے اپنے سماعت کی دیکھ بھال کے پیشہ ور شخص سے رجوع کریں پرانی
آلہ سماعت میں نئی بیٹری لگانے سے پہلے چپکانے کا ٹیب نکالنا یاد رکھیں۔ ٹیب نکالنے کے
ناخن گرفت کے استعمال سے بیٹری کے ڈھکن کو نرمی کے ساتھ ہال کر مکمل طور پر کھولیں۔
بیٹری کو خانے میں اس طرح لگائیں کہ بیٹری پر موجود جمع کا نشان اوپر کی طرف ہو۔
بیٹری کا ڈھکن بند کریں اگر بیٹری کا ڈھکن آسانی سے بند نہیں ہوتا ہے تو، بیٹری غلط طریقے
نوٹ: فون پر 3 گھنٹوں سے زیادہ گفتگو کرنے کی صورت میں ہم ہفتے میں ایک دفعہ بیٹری کی
فون پر 3 گھنٹوں سے کم گفتگو کرنے کی صورت میں ہم دو ہفتوں میں ایک دفعہ بیٹری کی تبدیلی
-بیٹریوں کی تصفیہ کے متعلق تاریخ اختتام اور سفارشات کا خیال رکھنا اہم ہے
آلے کی تفصیالت – خاکہ 1 دیکھیں
بعد بیٹری چند سیکنڈ بعد کام کرنا شروع کرے گی
284
1.1 جیک پلگ
2.1 بیٹری کا ڈھکن
انتباہ
مطلوبہ استعمال
کے لئے بنایا گیا ہے۔
بیٹری لگانا - خاکہ 2 دیکھیں
-سے جگہ پر لگی ہوئی ہے
تبدیلی کی تجویز کرتے ہیں۔
کی تجویز کرتے ہیں۔
بیٹری